ترکیہ: ٹرکش ایئر لائن نے جرمنی کے لئے پروازیں منسوخ کر دیں

"ٹی کے 1339 استنبول۔لائپسگ"، "ٹی کے 1340 لائپسگ۔استنبول" اور "ٹی کے 1554 ہینوور۔استنبول " چارٹر ڈ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں: ٹی ایچ وائے

2115362
ترکیہ: ٹرکش ایئر لائن نے جرمنی کے لئے پروازیں منسوخ کر دیں

ٹرکش ایئر لائن THYنے، جرمنی کے شہروں لائپسگ اور ہینوور کے ہوائی اڈّوں پر سکیورٹی اہلکاروں کی ہڑتال کے باعث کل کی بعض پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

THYپریس دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق "ٹی کے 1339 استنبول۔لائپسگ"، "ٹی کے 1340 لائپسگ۔استنبول" اور "ٹی کے 1554 ہینوور۔استنبول " چارٹر ڈ پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں"۔



متعللقہ خبریں