عالمی برادری کو مہاجرین کے حوالے سے منصفانہ بوجھ اورذمہ داری اتھانے کی ضرورت ہے: نائب وزیر خارجہ

سیریم نے ان خیالات  کا اظہار  جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں "اقوام متحدہ یورپی اقتصادی کونسل کی دوسری جائزہ میٹنگ آف دی گلوبل کمپیکٹ آن مائیگریشن" کے دائرہ کار میں منعقدہ اعلیٰ سطحی پینل سیشن میں آن لائن خطاب کرتے ہوئے کیا

2114853
عالمی برادری کو مہاجرین کے حوالے سے منصفانہ بوجھ اورذمہ داری اتھانے کی ضرورت ہے: نائب وزیر خارجہ

نائب وزیر خارجہ  نے کہا کہ عالمی برادری کو مہاجرین کے حوالے سے منصفانہ بوجھ اور ذمہ داری کو بانٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور ہجرت کے بحران کے خلاف مل کر کام کرنا چاہیے۔

سیریم نے ان خیالات  کا اظہار  جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں "اقوام متحدہ یورپی اقتصادی کونسل کی دوسری جائزہ میٹنگ آف دی گلوبل کمپیکٹ آن مائیگریشن" کے دائرہ کار میں منعقدہ اعلیٰ سطحی پینل سیشن میں آن لائن خطاب کرتے ہوئے کیا۔

وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ کے مطابق سیریم نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی برادری کو پناہ گزینوں کے حوالے سے منصفانہ بوجھ اور ذمہ داری کو بانٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور ہجرت کے بحران کے خلاف مل کر کام کرنا چاہیے۔



متعللقہ خبریں