ترک اور عراقی حکام کا بارڈر سیکیورٹی  سے متعلق اہم اجلاس

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کی جانب سے کیے جانے والے آپریشن عراقی سیکیورٹی یونٹس کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے ساتھ کیے گئے ہیں

2114268
ترک اور عراقی حکام  کا بارڈر سیکیورٹی  سے متعلق اہم اجلاس

ترک اور عراقی حکام نے بارڈر سیکیورٹی  سے متعلق  اپنے اجلاس میں غور کیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کی جانب سے کیے جانے والے آپریشن عراقی سیکیورٹی یونٹس کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے ساتھ کیے گئے ہیں ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سکینڈ آرمی  کے  لیفٹینٹ جنرل  متین  توکل اور ان کے ہمراہ ی وفد نے  عراقی حکام کے ساتھ بارڈر سیکورٹی م سے متعلق اجلاس میں غور کیا ہے۔

اجلاس میں  پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے  کی حدود میں عراقی مقامی حکام کے ساتھ ہونے والی اجلاس میں  عراق-ترکیہ سرحدی لائن کی اور عراقی شہریوں کی حفاظت کو بہتر بنانے پر غور کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں