ترکیہ: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد غیر فعال

دلیر ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میںPKK کے 3 اور خاکرک کے علاقے میں2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2113696
ترکیہ: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 5 دہشت گرد غیر فعال

عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK کے 3  اور خاکرک کے علاقے میں 2 دہشت گرد غیر فعال کر دیئے گئے ہیں۔

ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد موئثر اور مصمّم شکل میں جاری ہے۔ دلیر ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کے علاقے میںPKK کے  3 اور خاکرک  کے علاقے میں2 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں