ترک وزیر خارجہ کی انطالیہ ڈپلومیٹک فورم کے تحت مہمان حکام سے ملاقاتیں

حاقان فیدان کی فورم میں شریک وزراء خارجہ سے وسیع پیمانے کی ملاقاتوں کو سلسلہ جاری ہے

2110041
ترک وزیر خارجہ کی انطالیہ ڈپلومیٹک فورم کے تحت مہمان حکام سے ملاقاتیں
vatikan sekreteri paul richard-fidan.jpg
kirgizistan ceenbek kulubayev-fidan.jpg
agit genel sekreteri helga maria schmid-fidan.jpg
isvicre ignazio cassis-fidan.jpg

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے گزشتہ روز شروع ہونے والے تیسرے انطالیہ ڈپلومیٹک فورم کے موقع پر انطالیہ میں اپنے کئی ہم منصبوں سے ملاقاتیں کیں۔

وزارت کے سوشل میڈیا پیج  ایکس پر جاری کردہ  پوسٹ کے مطابق،وزیر فیدان نے سلواکیہ کے خارجہ و یورپی امور کے وزیر جوراج بلانار، روانڈا کے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر ونسنٹ بیروٹا اور ویٹیکن کے سیکرٹری خارجہ امور آرچ بشپ پال رچرڈ گیلاگیر سے ملاقات کی۔

ترک وزیر نے کرغزستان کے وزیر خارجہ جین بیک کُلوبایف، سوئس وزیر خارجہ اگنازیو کاسس، لکسمبرگ کے نائب وزیر اعظم برائے خارجہ امور اور غیر ملکی تجارت زاویور بیٹل اور یورپی سلامتی و تعاون تنظیم (او ایس سی ای) کی سیکرٹری جنرل ہیلگا ایم  شمڈ سے بھی ملاقاتیں سر انجام دیں۔



متعللقہ خبریں