وزیر قومی دفاع یشار گیولر کی برطانیہ کے  وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف سے الگ الگ ملاقاتیں

دورے کے حوالے سے وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو وزراء کی زیر صدارت وفود کے درمیان ملاقات ہوئی

2108278
وزیر قومی دفاع یشار گیولر  کی  برطانیہ کے  وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف  سے الگ الگ ملاقاتیں

وزیر قومی دفاع یشار گیولر  نےاپنے سرکاری دورہ برطانیہ کے موقع پر برطانیہ کے  وزیر دفاع گرانٹ شیپس اور چیف آف جنرل اسٹاف ایڈمرل ڈیوڈ راڈاکن ملاقات کی ہے۔

دورے کے حوالے سے وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو وزراء کی زیر صدارت وفود کے درمیان ملاقات ہوئی۔

وزیر قومی دفاع یشار گیولر   نےبرطانوی  وزیر دفاع سے ملاقات کرنے کے بعد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف ایڈمرل ڈیوڈ راڈاکن سے ملاقات کی۔

ملاقاتوں کے دوران دفاعی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں