برج خلیفہ کو ترک پرچم سے روشن کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات کی علامتی عمارت برج خلیفہ کو ترک پرچم سے روشن کر دیا گیا

2101618
برج خلیفہ کو ترک پرچم سے روشن کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات کی علامتی عمارت برج خلیفہ کو ترک پرچم سے روشن کر دیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 'عالمی حکومتوں کے سربراہی اجلاس ' میں  ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی شرکت کی مناسبت سے، دبئی میں واقع دنیا کے بلند ترین ٹاور  'برج خلیفہ' کو ترک پرچم سے روشن کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ "2024 عالمی حکومتوں کا سربراہی اجلاس" 25 سے زائد سربراہان کی شرکت سے کل دبئی میں شروع ہوا۔

اجلاس  کا مرکزی خیال "مستقبل کی حکومتوں کی تشکیل" ہے اور 14 فروری بروز بدھ تک جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں