ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان لیبیا پہنچ گئے

وزیر خارجہ خاقان فیدان مالٹا میں اپنی سرکاری مصروفیات مکمل کرنے کے بعد لیبیا پہنچ گئے ہیں

2098985
ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان لیبیا پہنچ گئے

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان مالٹا میں اپنی سرکاری مصروفیات مکمل کرنے کے بعد لیبیا پہنچ گئے ہیں۔

توقع ہے کہ لیبیا میں فیدان دو طرفہ و بین الوفود  مذاکرات میں باہمی تعلقات ا ور علاقائی موضوعات پر بات چیت کریں گے۔

وزیر خارجہ خاقان فیدان دارالحکومت طرابلس میں مذاکرات مکمل کرنے کے بعد رات کے وقت وطن واپس لوٹ آئیں گے۔



متعللقہ خبریں