ترکیہ قومی اسمبلی  کے اسپیکر نعمان قرتولموش کی شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات

نعمان قرتولموش  کی المکتم کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا

2096217
ترکیہ قومی اسمبلی  کے اسپیکر نعمان قرتولموش کی  شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات

ترکیہ قومی اسمبلی  کے اسپیکر نعمان قرتولموش  نے شیخ محمد بن راشد المکتوم، نائب صدر، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر اعظم اور دبئی کے امیر سے ملاقات کی ہے ۔

نعمان قرتولموش  کی المکتم کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مذاکرات  کے بعد، قرتولموش،  بحرین اور متحدہ عرب امارات  کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد  ترکیہ قومی اسمبلی کے وفد کے ہمراہ واپس ترکیہ چلے  آئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں