شمالی شام میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات ڈھال اور چشمہ پنار  آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے

2095231
شمالی شام میں آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں فرات ڈھال اور چشمہ پنار  آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 بیان میں مزید کہا گیاہ ے کہ  آخری دہشتگرد کے خاتمے تک  یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں