صدر ایردوان کی قیادت میں استنبول میں سیکیورٹی سربراہی اجلاس

استنبول میں صدر ایردوان کے دولماباہچے  اموری دفتر میں ایک سیکیورٹی میٹنگ منعقد کی جائے گی

2088192
صدر ایردوان کی قیادت میں استنبول میں سیکیورٹی سربراہی اجلاس

صدر رجب طیب ایردوان کے فیصلے کے ساتھ آج استنبول میں سیکورٹی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

صدارتی محکمہ اطلاعات  کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے سماجی میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں اعلان کیا  ہے کہ استنبول میں صدر ایردوان کے دولماباہچے  اموری دفتر میں ایک سیکیورٹی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔

آلتون نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ وزیر خارجہ حاقان فیدان، وزیر داخلہ علی یرلی قایا، وزیر دفاع یاشار گولیر، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل میتن گیوراک اور قومی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر ابراہیم قالن  سیکیورٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔



متعللقہ خبریں