پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا

ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے لیے آخری راستہ خود کو ترک قانون  کے  حوالے کرنا ہے، شمالی عراق کے ٹھکانوں  سے  فرار ہونے  والے پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو حبور کی سرحدی چوکی پر  قانون کے حوالے کر دیا ہے

2087597
پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا

شمالی عراق میں اپنے ٹھکانوں سے فرار ہونے والے پی کےکے کے دو  دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کے لیے آخری راستہ خود کو ترک قانون  کے  حوالے کرنا ہے، شمالی عراق کے ٹھکانوں  سے  فرار ہونے  والے پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے خود کو حبور کی سرحدی چوکی پر  قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں