ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،صادق شیخ احمد عراق میں ہلاک

خفیہ ایجنسی  نے  ترکیہ مخالف ممکنہ دہشتگردی کی منصوبہ بندی میں شامل پی کےکے کے دہشتگرد صادق شیخ احمد عرف اریش برخ ودان کو سلیمانیہ کے قصبے  پنجوین میں ہلاک کر دیا ہے

2084141
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،صادق شیخ احمد عراق میں ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی نےعراق میں بچھائے اپنے جاسوسی کے جال کے ذریعے  پی کےکے کے دہشتگردوں کا تعاقب جاری رکھا ہوا ہے۔

 خفیہ ایجنسی  نے  ترکیہ مخالف ممکنہ دہشتگردی کی منصوبہ بندی میں شامل پی کےکے کے دہشتگرد صادق شیخ احمد عرف اریش برخ ودان کو سلیمانیہ کے قصبے  پنجوین میں ہلاک کر دیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ  صادق  شیخ احمد کافی عرصے سے  شام میں دہشتگرد تنظیم کے لیے کام کرتا تھا جو کہ بعد ازاں  عراق جا کر عراق۔ایران سرحد کے قریب  تنظیم کے  دیگر لیڈروں کے ساتھ  تخریب کاری کے منصوبوں میں مدد کرتا تھا۔

 



متعللقہ خبریں