شمالی شام:فرات ڈھال آپریشن کے علاقے پر فائرنگ،PKK کے 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے کے امن و امان  کو سبوتاژ کرنے کےلیے اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو ترک مسلح افواج نے ہلاک کر دیا ہے

2083053
شمالی شام:فرات ڈھال آپریشن کے علاقے پر فائرنگ،PKK کے 4 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے کے امن و امان  کو سبوتاژ کرنے کےلیے اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو ترک مسلح افواج نے ہلاک کر دیا ہے۔

 ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں  بتایا کہ دہشتگردوں کی اشتعال انگیز شر پسندیوں کے خلاف ترک فوج  کمر بستہ ہے،شمالی شام  میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے کے امن وامان  کو سبو تاژ کرنے کی غرض سے اشتعال انگیز فائرنگ میں ملوث پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں