ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کا دہشتگرد ایمن جولی مارا گیا

بتایا گیا ہے کہ یہ دہشتگرد ترک سرحد پر حفاظتی اہلکاروں کے خلاف حملوں اور چشمہ امن  آپریشن کے دوران ترک حفاظتی قوتوں کے ساتھ جھڑپوں میں بھی شامل رہا تھا جسے ہلاک کر دیا گیا ہے

2081730
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن،پی کےکے کا دہشتگرد ایمن جولی مارا گیا

  ترک خفیہ ایجنسی  کے  ایک آپریشن میں شام کے علاقے قامشلی کے نام نہاد پی کےکےکے سرغنہ ایمن جولی کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  ترک خفیہ ایجنسی کو اطلاع ملی کہ  دہشتگرد  ایمن جولی  شام میں  موجود ہے  جس پر اس کا تعاقب شروع کر دیا گیا ۔

اطلاع ہے کہ   اس دہشتگرد کو قامشلی کے علاقے میں ایک آپریشن کے نتیجے میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ دہشتگرد ترک سرحد پر حفاظتی اہلکاروں کے خلاف حملوں اور چشمہ امن  آپریشن کے دوران ترک حفاظتی قوتوں کے ساتھ جھڑپوں میں بھی شامل رہا تھا۔

 



متعللقہ خبریں