خاتون دہشتگرد زینب ایوری کو شمالی عراق میں ہلاک کر دیا گیا

بتایا گیا ہے کہ  شمالی عراق میں واقع فوجی اڈے پر حملے کی منصوبہ بندی بنانے  والی اس خاتون دہشتگرد کو ترک خفیہ ایجنسی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا

2081272
خاتون دہشتگرد زینب ایوری کو شمالی عراق میں ہلاک کر دیا گیا

  دہشت گرد  تنظیم پی کےکے کے نام نہاد لیڈروں میں شامل زینب ایوری عرف اریان ارے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 ترک خفیہ ایجنسی کے آپریشن میں ایران۔عراق سرحد پر موجود  خواتین دہشتگردوں کی تمام سرگرمیوں کی نگراں ایوری کی عراقی شہر سلیمانیہ کے قریب موجودگی کا پتہ لگایا گیا ۔

 شمالی عراق میں واقع فوجی اڈے پر حملے کی منصوبہ بندی بنانے  والی اس خاتون دہشتگرد کو ترک خفیہ ایجنسی نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ہلاک کر دیا ۔

 



متعللقہ خبریں