ترکیہ: ایردوان۔ مشعل ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے شیخ مشعل کے لئے کامیابیوں کی تمّنا ظاہر کی ہے: ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات

2078581
ترکیہ: ایردوان۔ مشعل ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کویت کے نئے امیر شیخ مشعل کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان نے کویت کے امیر شیخ نواف کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا  اور نئے امیر شیخ مشعل سے تعزیت کی ہے۔

مذاکرات میں ترکیہ اور کویت کے باہمی تعلقات پر بات چیت کی گئی ۔

صدر رجب طیب ایردوان نے شیخ مشعل کے لئے کامیابیوں کی تمّنا ظاہر کی ہے۔



متعللقہ خبریں