ترکیہ: ایردوان۔ عقیلہ ملاقات

بند کمرے کی ملاقات دارالحکومت انقرہ کے صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی

2076305
ترکیہ: ایردوان۔ عقیلہ ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے لیبیا کے اسپیکر اسمبلی عقیلہ صالح کے ساتھ ملاقات کی۔

بند کمرے کی ملاقات دارالحکومت انقرہ کے صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔

ملاقات میں ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قورتولمش نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں