ویٹو کے بعد غزہ میں قتل ہونے والے ہر بچے کے خون کی ذمہ داری امریکہ پر بھی ہو گی، اسپیکر اسمبلی

نعمان قرتلمش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں "غزہ میں جنگ بندی" کے امریکی ویٹو پر ردعمل کا مظاہرہ کیا

2074595
ویٹو کے بعد غزہ میں قتل ہونے والے ہر بچے کے خون کی ذمہ داری امریکہ پر بھی ہو گی، اسپیکر اسمبلی

ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتلمش نے کہا کہ فلسطین میں مارے جانے والے ہر بچے اور عورت کے خون میں  امریکی انتظامیہ کا بھی  ہاتھ ہے۔

نعمان قرتلمش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  میں "غزہ میں جنگ بندی" کے امریکی ویٹو پر ردعمل کا مظاہرہ کیا۔

یہ بتاتے ہوئے کہ امریکہ ایک بار پھر اپنے عوام کی مخالفت کے باوجود ظلم کے پیچھے کھڑا ہے، قرتلمش نے کہا، "کل کے فیصلے کے بعد ہر قتل ہونے والے بچے کے خون  سے امریکہ بھی اپنے  ہاتھ رنگے گا۔"

 

 



متعللقہ خبریں