ترک  فضائیہ کے F-16 طیاروں کی رومانیہ میں پروازیں

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ترک  فضائیہ کی کمان سے تعلق رکھنے والے چار F-16 طیاروں نے یکم دسمبر کو رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں رومانیہ کے عظیم یونیفکیشن ڈے کی تقریب میں حصہ لیا

2072006
ترک  فضائیہ کے F-16 طیاروں  کی رومانیہ میں پروازیں

اطلاع ملی ہے کہ ترک  فضائیہ کی کمانڈ سے تعلق رکھنے والے F-16 طیاروں نے رومانیہ  میں پروازیں کی ہیں اور سلامی پیش کی ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ترک  فضائیہ کی کمان سے تعلق رکھنے والے چار F-16 طیاروں نے یکم دسمبر کو رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں رومانیہ کے عظیم یونیفکیشن ڈے کی تقریب میں حصہ لیا، اور سلامی  دی ۔



متعللقہ خبریں