اسرائیل فلسطین میں صحیح معنوں میں قتل عام اور نسل کشی کر رہا ہے، ترک اسپیکرِ اسمبلی

اسرائیل کو امریکہ اور یورپ کی حمایت کے ساتھ ساتھ ان کی عظیم فوجی طاقت بھی حاصل ہے

2063884
اسرائیل فلسطین میں صحیح معنوں میں قتل عام اور نسل کشی کر رہا ہے، ترک اسپیکرِ اسمبلی

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے اسپیکر نعمان قرتلمش نے کہا کہ اسرائیل فلسطین میں جو کچھ کر رہا ہے وہ صحیح معنوں  میں ایک قتل عام اور نسل کشی ہے۔

نعمان قرتلمش نے انطالیہ میں صوبائی مفتیوں کی مشاورتی میٹنگ میں خطاب کیا۔

اسرائیل نے آج فلسطین میں جو کچھ کیا ہے وہ مکمل  طور پر قتل عام اور نسل کشی  کہنے والے  قرتلمش نے کہا کہ اسرائیل کو امریکہ اور یورپ کی حمایت کے ساتھ ساتھ ان کی عظیم فوجی طاقت بھی حاصل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ"میری رائے میں، یہ اسرائیل کی سب سے بڑی طاقت نہیں ہیں۔ "اسرائیل کی سب سے بڑی طاقت عالم اسلام کی مایوسی اور بے ترتیبی ہے اور مسلم امہ  کے دوچار ہونے والی صورتحال ہے۔ اسرائیل کے برخلاف ہر چیز سے قبل اور ہر کسی سے پہلے   خود ی تنقید  کی ضرورت ہونے والے  ایک مضبوط محاسبہ  ہمیں خود کرنا ہو گا۔

 



متعللقہ خبریں