پی کےکے کی نام نہاد لیڈر عائشہ ارسلان شمالی عراق میں ماری گئی

علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کے کے نام نہاد لیڈروں میں شامل عائشہ ارسلان عرف تیکوشن جزرہ  شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں ایک آپریشن کے دوران ماری گئی

2061384
پی کےکے کی نام نہاد لیڈر عائشہ ارسلان شمالی عراق میں ماری گئی

علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کے کے نام نہاد لیڈروں میں شامل عائشہ ارسلان عرف تیکوشن جزرہ  شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں ایک آپریشن کے دوران ماری گئی۔

ترک  خفیہ ایجنسی کے مطابق ،عائشہ ارسلان نے  سال 2004 میں پی کےکے میں شمولیت اختیار کی تھی جو کہ  2014 میں  شام میں موجود پی کے کے کی شاخ وائی پی جی کے لیے کام کرتی تھی ۔

بتایا گیا ہے کہ عائشہ ارسلان کو شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں ایک آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں