ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان کی یونان، اردن اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

مذاکرات میں غزّہ میں فوری فائر بندی اور پائیدار امن کے قیام کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی گئی ہے: ترکیہ وزارت خارجہ

2059199
ترکیہ: وزیر خارجہ فیدان کی یونان، اردن اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے  یونان، اردن اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

 ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق خاقان فیدان نے یونان کے وزیر خارجہ یورگو گیراپی ٹریٹس ، اردن کے وزیر خارجہ ایمن سفادی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ فرداً فرداً ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

مذاکرات میں غزّہ میں فوری فائر بندی اور پائیدار امن کے قیام کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں