ٹرکش ایئر لائنز نے اٹلی میں ہڑتال کی وجہ سے اپنی پروازیں 20 اکتوبر کے لیے منسوخ کردی ہیں

THY پریس آفس  کے بیان کے مطابق جمعہ کو TK 1878 میلان-استنبول، TK 1873 استنبول-میلان، TK 1874 میلان-استنبول، TK 1895 استنبول-میلان اور TK 1896 میلان-استنبول پروازیں باہمی ہڑتال کی وجہ سے منسوخ  کردی گئی ہیں

2052979
ٹرکش ایئر لائنز نے اٹلی میں ہڑتال کی وجہ سے اپنی پروازیں 20 اکتوبر کے لیے منسوخ کردی ہیں

ٹرکش ایئر لائنز (THY) نے اٹلی میں ہڑتال کی وجہ سے جمعہ 20 اکتوبر کو ہونے والی اپنی کچھ پروازیں باہمی طور پر منسوخ کر دی ہیں ۔

THY پریس آفس  کے بیان کے مطابق جمعہ کو TK 1878 میلان-استنبول، TK 1873 استنبول-میلان، TK 1874 میلان-استنبول، TK 1895 استنبول-میلان اور TK 1896 میلان-استنبول پروازیں باہمی ہڑتال کی وجہ سے منسوخ  کردی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں