ا سپیکر نعمان قرتلموش کا آذربائیجان کی رکنِ پارلیمنٹ گنیر ے  پاشائیفا کے لیے تعزیتی پیغام

قرتلموش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ مجھے  آذربائیجان کی قابل قدر رکن پارلیمنٹ گنیر ے پاشائیفا کی موت کی خبر بڑے دکھ اور کرب سے سنی ہے

2044193
ا سپیکر نعمان قرتلموش کا  آذربائیجان کی رکنِ پارلیمنٹ گنیر ے  پاشائیفا کے لیے تعزیتی پیغام

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے سپیکر نعمان قرتلموش  نے اپنی جان سے ہاتھ دھونے والی آذربائیجان کی رکنِ پارلیمنٹ گنیر ے  پاشائیفا کے لیے تعزیتی پیغام  جاری کیا ہے۔

قرتلموش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ مجھے  آذربائیجان کی قابل قدر رکن پارلیمنٹ گنیر ے پاشائیفا کی موت کی خبر بڑے دکھ اور کرب سے سنی ہے۔ ہم نے آذربائیجان کی قومی اسمبلی کی اسپیکر صاحبہ گفاروا سے تعزیت کا اظہار کیا، جن کے ساتھ ہم نے یورپی پارلیمنٹ کے صدور کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ رکن پارلیمنٹ پرکے لیے مغفرت ، اور ان کے خاندان اور آذربائیجان کے ساتھ میری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں