ترکش ایئرلائنز نے اٹلی میں عام پڑتال کی وجہ سے اپنی پروازوں کو منسوخ کردیا

ترکش ایئرلائنز (THY)   نے اٹلی   میں  کل  ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ اٹلی جانے والی کچھ پروازیں باہمی طور پر منسوخ کر دی  ہیں

2043618
ترکش ایئرلائنز  نے اٹلی میں عام پڑتال  کی وجہ سے اپنی پروازوں کو منسوخ کردیا

ترکش ایئرلائنز (THY)   نے اٹلی   میں  کل  ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ اٹلی جانے والی کچھ پروازیں باہمی طور پر منسوخ کر دی  ہیں۔

ترکش ایئرلائنز کے پریس کونسلر یحییٰ  اوستن  نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں اعلان کیا کہ آج کی TK 1877 استنبول-میلان پرواز اور کل کی TK 1878 میلانو-استنبول، TK 1873 استنبول-میلانو اور TK 1874 میلانو-استنبول پروازیں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ کردی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں