وزیر خارجہ حقان  فیدان کا شمالی مقدونیہ کے وزیر خارجہ بوجر عثمانی سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان اور عثمانی نے اپنی فون پر گفتگو میں شمالی مقدونیہ کی مدت صدارت کے فریم ورک کے اندر آرگنائزیشن فار سیکورٹی اینڈ کوآپریشن ان یورپ (OSCE) سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا

2038172
وزیر خارجہ حقان  فیدان کا  شمالی مقدونیہ کے وزیر خارجہ بوجر عثمانی سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے شمالی مقدونیہ کے وزیر خارجہ بوجر عثمانی سے ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان اور عثمانی نے اپنی فون پر گفتگو میں شمالی مقدونیہ کی مدت صدارت کے فریم ورک کے اندر آرگنائزیشن فار سیکورٹی اینڈ کوآپریشن ان یورپ (OSCE) سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔



متعللقہ خبریں