مغربی تھریس میں ترک قبرستان پر حملہ

نامعلوم افراد کے حملے میں تقریباً 20 مقبروں کو نقصان پہنچا ہے۔ مغربی تھریس میںگمل جینے  کے قریب نارلی قوئے  میں ترک قبرستان پر حملہ کیا گیا

2032613
مغربی تھریس میں ترک قبرستان  پر حملہ

مغربی تھریس میں گمل جینے  کے قریب نارلی قوئے  میں ترک قبرستان پر حملہ کیا گیا ہے ۔

نامعلوم افراد کے حملے میں تقریباً 20 مقبروں کو نقصان پہنچا ہے۔

مغربی تھریس میںگمل جینے  کے قریب نارلی قوئے  میں ترک قبرستان پر حملہ کیا گیا۔

نامعلوم افراد یا افراد کے حملے میں تقریباً 20 مقبروں کو نقصان پہنچا۔

قبرستان کی زیارت کرنے والے افراد نے مقامی حکام کو اس حملے کے بارے میں مطلع کر دیا  ہے۔

ابراہیم شریف، مغربی تھریس ترک اقلیتی مشاورتی بورڈ کے چیئرمین اورگمل جینے  کے منتخب مفتی، جنہوں نے قبرستان کا دورہ کیا، نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان میں کہا ہے کہ 20 قبروں کو نامعلوم لوگوں نے Narlık گمل جینے کے نارلی قوئے  میں مسلمانوں کےقبرستان   کو نقصان پہنچایا ہے۔

فرینڈ شپ ایکویلیٹی پیس (DEB) پارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں حکام سے مجرموں کو جلد از جلد تلاش کرنے اور انصاف کے سامنے حساب دینے کا مطالبہ کیا گیا۔



متعللقہ خبریں