2 دہشت  گرد وں نے ترک مسلح افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

وزارت قومی دفاع نے 2 دہشت  گرد  جو   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی  شمالی عراق کے پناہ گاہوں سے فرار  ہوگئے تھے نے حبور سرحدی چوکی پر ہتھیار ڈالنے کی اطلاع دی ہے

2031219
2 دہشت  گرد وں نے ترک مسلح افواج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

وزارت قومی دفاع نے 2 دہشت  گرد  جو   علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی  شمالی عراق کے پناہ گاہوں سے فرار  ہوگئے تھے نے حبور سرحدی چوکی پر ہتھیار ڈالنے کی اطلاع دی ہے۔

وزارت قومی دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ  ترک مسلح افواج کی پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں، PKK کے 2 دہشت گرد، جو شمالی عراق میں اپنی پناہ گاہوں سے فرار ہو گئے تھے  نے  حبور سرحدی  چوکی پر ہتھیار ڈال دیے ہیں ۔  بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے لیے واحد راستہ ترک عدلیہ کے رو برو پیش  ہونا اور ان کے  سامنے ہتھیار ڈالنا ہے۔



متعللقہ خبریں