شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں  کہا گیا ہے کہ ترک  فوجیوں کو شہید کرنے والے غداروں کا محاسبہ جاری رکھیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں فضائی آپریشن کے  کے دوران  PKK کے مزید 3 دہشت گردوں کو غیر  فعال

2023299
شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان تین مزید دہشت گردوں کو غیر فعال   کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں  کہا گیا ہے کہ ترک  فوجیوں کو شہید کرنے والے غداروں کا محاسبہ جاری رکھیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن  کے علاقے میں فضائی آپریشن کے  کے دوران  PKK کے مزید 3 دہشت گردوں کو غیر  فعال  کر دیا گیاہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  کل سے خطے میں غیر فعال  کیے جانے والے  دہشت گردوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ دہشت گرد چاہے کسی بھی روپوش ہو جائیں  وہ اپنے  ناگزیر انجام سے نہیں  بچ سکیں گے۔

پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں بدھ کی شام PKK کے دہشت گردوں کی فائرنگ کی نتیجے میں  6 فوجی شہید ہو گئے تھے۔



متعللقہ خبریں