وزیر خارجہ کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

اس  بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اورعلاقائی تعلقات سمیت بحیری اسود اناج راہداری جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا

2021856
وزیر خارجہ کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

 وزیر خارجہ  خاقان فیدان  نے اطالوی ہم منصب انتونیو  تاجانی سے رابطہ کیا ہے ۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق،  وزیر خارجہ نے اطالوی ہم منصب کے ساتھ  ٹیلیفون پر  بات چیت کی ۔

 بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اورعلاقائی تعلقات سمیت بحیری اسود اناج راہداری جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں