شمالی عراق میں آپریشن،تین دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کےمطابق، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے ،شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے زاپ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردی کی جڑ اکھاڑنے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے

2019230
شمالی عراق میں آپریشن،تین دہشتگرد ہلاک

  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے تین دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک امور دفاع کےمطابق، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے،شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے زاپ میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے، دہشتگردی کی جڑ اکھاڑنے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں