خاقان فیدان کی مصروفیات،اہم شخصیات سے رابطے

امور خارجہ نے ٹویٹر پر بتایا کہ وزیر خارجہ نے  اقوام متحدہ کی ڈاریکٹر برائے قدرتی تحفظ میمونہ شریف  اور بعد ازاں  عراقی ترکمین محاذ کے صدر  حسن توران سے ملاقات کی

2017206
خاقان فیدان کی مصروفیات،اہم شخصیات سے رابطے

 وزیر خارجہ خاقان فیدان  نے اقوام متحدہ  کی ڈاریکٹر برائے قدرتی تحفظ میمونہ محمد شریف اورعراقی ترکمین محاذ  کے صدر  حسن توران سے انقرہ میں ملاقاتیں کیں۔

امور خارجہ نے ٹویٹر پر بتایا کہ وزیر خارجہ نے  اقوام متحدہ کی ڈاریکٹر برائے قدرتی تحفظ میمونہ شریف  اور بعد ازاں  عراقی ترکمین محاذ کے صدر  حسن توران سے ملاقات کی ۔

علاوہ ازیں وزیر خارجہ نے  سلوینیہ کی نائب وزیراعظم،خارجہ و یورپی امور کی وزیر  تانیا  فاجون اور کوسوو کے وزیراعظم البن کرتی سے ٹیلیفون پر رابطے کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں