صدر ایردوان کی یوکیرینی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

ترکیہ  قیام امن کے لیے وسیع پیمانے کی کوششیں صرف کر رہا ہے، صدر ایردوان

2014624
صدر ایردوان کی یوکیرینی صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے کل یوکرین کے صدر ولا دیمر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  زیلنسکی  کی خواہش پر ہونے والی اس گفتگو میں  سربراہان نے بحیرہ اسود اناج راہداری معاہدے کی توسیع کے معاملے میں تفصیلات پر غور کیا۔

صدر ایردوان نے   اس دوران کہا ہے کہ ترکیہ  قیام امن کے لیے وسیع پیمانے کی کوششیں صرف کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں