صدر ایردوان قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد متحدہ عرب اماراات کے دورے پر

ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدر ایردوان   کا استقبال متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید النہیان اور ابوظہبی میں ترکیہ کے سفیر  توگائے تُنجر  نے کیا

2013267
صدر ایردوان قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد  متحدہ عرب اماراات کے دورے پر

قطر میں اپنے رابطے مکمل کرنے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان گزشتہ روز اپنے خلیجی دورے کا آخری مرحلے  متحدہ عرب امارات  روانہ ہوگئے ہیں۔

ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صدر ایردوان   کا استقبال متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید النہیان اور ابوظہبی میں ترکیہ کے سفیر  توگائے تُنجر  نے کیا۔

صدر ایردوان  کا استقبال متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی طرف سے الوطن پیلس میں ایک سرکاری تقریب کے ساتھ کیا جائے گا۔

صدر ایردوان  صدر زاید النہیان  کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے سرکاری عشائیے میں شرکت کریں گے۔



متعللقہ خبریں