صدر رجب طیب ایردوان آج خلیجی ممالک کے دورے  پر روانہ ہو رہے ہیں

صدر ایردوان   اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے بالترتیب سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات  کا دورہ کریں گے

2012185
صدر رجب طیب ایردوان آج خلیجی ممالک کے دورے  پر روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان آج خلیجی ممالک کے دورے  پر روانہ ہو رہے ہیں ۔

صدر ایردوان   اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے بالترتیب سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات  کا دورہ کریں گے۔

صدر ایردوان  اپنے دورے کے دائرہ کار میں سب سےء پہلے  سعودی عرب میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے اور سعودی عرب-ترکیہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے۔

صدر ایردوان اس کے بعد   کل پہلے قطر اور پھر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔

صدر ایردوان   اپنے دوروں کے دوران صحت، توانائی اور دفاعی صنعت جیسے مختلف شعبوں میں تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

صدر ایردوان کے دورے سے  کچھ عرصہ قبل ، نائب صدر  جودت یلماز  اور وزیر خزانہ اور وزیر خزانہ  مہمت شمشمیک  نے بھی خطے کا دورہ کیا تھا  ۔



متعللقہ خبریں