شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد مارا گیا

ترک کمانڈوزنے فضائی آپریشن کی مدد سے  پی کےکے کے شمالی  عراق  کے صوبے آواشین میں موجود دہشتگرد بلال اونات کو ہلاک کر دیا ہے

2011990
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد مارا گیا

ترک کمانڈوزنے فضائی آپریشن کی مدد سے  پی کےکے کے شمالی  عراق  کے صوبے آواشین میں موجود دہشتگرد بلال اونات کو ہلاک کر دیا ہے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، آواشین کے علاقے میں  ایک حملےکی تیاری میں مصروف دہشتگردوں کا پتہ لگایا گیا ۔

 اس اطلاع پر  ایک فضائی آپریشن کی مدد سے پی کے کے کا دہشتگرد بلال اونات عرف دیورم گارزان اور مظلوم یلماز عرف سیدار آمد کو ہلاک کر دیا گیا ۔

بتایا گی اہے کہ بلال اونات پی کےکے آواشین کی علاقائی تنظیم کا رکن تھا۔

 



متعللقہ خبریں