استنبول گلاتا  ٹاور پر 15 جولائی یومِ  جمہوریت اورقومی یک جہتی کے موقع پرشہداء کی تصاویرآویزاں

بے اولو   میونسپلٹی کے زیر اہتمام تقریب میں  تھوڑی  دیر خاموشی اختیار کرنے کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا

2011666
استنبول گلاتا  ٹاور پر 15 جولائی یومِ  جمہوریت اورقومی یک جہتی کے موقع پرشہداء کی تصاویرآویزاں

استنبول گلاتا  ٹاور پر 15 جولائی کے شہداء کی تصاویر 15 جولائی  یومِ  جمہوریت اورقومی یک جہتی  کے دائرہ کار میں لاگئی گئی ہیں

 بے اولو   میونسپلٹی کے زیر اہتمام تقریب میں  تھوڑی  دیر خاموشی اختیار کرنے کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا ۔

بعد ترکیہ کا  پرچم  اور 15 جولائی کے شہداء کی تصاویر گالاتا  ٹاور پر آویزاں کی گئی ہیں۔

علاقے کے شہریوں اور سیاحوں نے اس تقریب میں بڑی گہری دلچسپی لی ہے۔



متعللقہ خبریں