شمالی عراق کے آپریشن میں پی کےکے کا نام نہاد لیڈا مارا گیا

حفاظتی ذرائع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے نام نہاد لیڈر کے خلاف شمالی عراق میں ایک آپریشن کیا گیا جس میں قندیل آپریشن کے لیڈر ادیب تمیز عرف جسور آزاد کو ہلاک کر دیا گیا

2010972
شمالی عراق کے آپریشن میں پی کےکے کا نام نہاد لیڈا مارا گیا

 ترک  خفیہ ایجنسی  نے بتایا ہے کہ  شمالی  عراق  کے آپریشن میں مارا گیا دہشتگرد پی کےکے کا نام نہاد لیڈر ادیب تمیز تھا۔

 حفاظتی ذرائع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے نام نہاد لیڈر کے خلاف شمالی عراق میں ایک آپریشن کیا گیا جس میں قندیل آپریشن کے لیڈر ادیب تمیز عرف جسور آزاد کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 ادیب تمیزعراق میں  اسلحے کو جدید بنانے کی تربیت دینے اور پی کےکے کو نیا اسلحہ  بنانے میں مدد دینے پر مامور تھا۔

ادیب تمیز بیس سال سے تنظیم میں شامل تھا جو کہ اس کی  عسکری کونسل میں بھی اعلی مقام پر فائز تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں