ترکیہ: صدر زلنسکی ترکیہ تشریف لا رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں

2007984
ترکیہ: صدر زلنسکی ترکیہ تشریف لا رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔

دورے کے دائرہ کار میں استنبول میں صدر ایردوان اور صدر زلنسکی کے درمیان دو طرفہ اور بین الوفود ملاقات طے پائے گی۔

مذاکرات میں روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورتحال، اناج راہداری سمجھوتے اور ترکیہ۔یوکرین باہمی تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔



متعللقہ خبریں