صدر ایردوان کی بوسنیائی سیاسی رہنما عزت بیگووچ سے ٹیلی فونک بات چیت

عید الضحی کے مسلم امہ سمیت تمام تر بنی نو انسانوں کے لیے امن و امان اور خیر و برکت کا وسیلہ ثابت ہونے  کی تمنا کا اظہار

2005427
صدر ایردوان کی بوسنیائی سیاسی رہنما عزت بیگووچ سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے بوسنیا ہرزیگوینا کی ایکشن پارٹی کے رہنما بیکر عزت بیگووچ سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات  سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس بات چیت میں دو طرفہ طور پر عید الضحی کی مبارکباد پیش کی گئی اور اس تہوار  کے مسلم امہ سمیت تمام تر بنی نو انسانوں کے لیے امن و امان اور خیر و برکت کا وسیلہ ثابت ہونے  کی تمنا کا اظہار کیا۔

 



متعللقہ خبریں