شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے چھ دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا

وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں  بھی موجود ہوں گے ان کو نشانہ بنایا جائے گا۔  شمالی عراق میں  حقورق  اور میتینا کے علاقوں میں  موجود  PKK کے چھ دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج نے غیر فعال  کر دیا ہے

2000689
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے چھ دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے چھ دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں  بھی موجود ہوں گے ان کو نشانہ بنایا جائے گا۔  شمالی عراق میں  حقورق  اور میتینا کے علاقوں میں  موجود  PKK کے چھ دہشت گردوں کو ترک مسلح افواج نے غیر فعال  کر دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے  لیے اس مے ممبہ کو ختم  کرنے کے لیے ترک مسلح افواح  پرعزم ہیں۔



متعللقہ خبریں