ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریزملائیشیا کو تقریباً 100 ملین ڈالر میں 3 ANKA سسٹم برآمد کرے گا

ترکیہ کی دفاعی صنعت کی کمپنی TUSAŞ نے ایشیا پیسفک ریجن کے سب سے بڑے دفاعی فسٹویل  میں سے  لینگکاوی انٹرنیشنل میری ٹائم اینڈ ایوی ایشن فیئر (LIMA 2023) میں ایک نئی برآمدی کامیابی حاصل کی ہے

1990917
ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریزملائیشیا کو تقریباً 100 ملین ڈالر میں 3 ANKA سسٹم برآمد کرے گا

ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (TUSAŞ) ملائیشیا کو تقریباً 100 ملین ڈالر میں 3 ANKA سسٹم برآمد کرے گا۔

ترکیہ کی دفاعی صنعت کی کمپنی TUSAŞ نے ایشیا پیسفک ریجن کے سب سے بڑے دفاعی فسٹویل  میں سے  لینگکاوی انٹرنیشنل میری ٹائم اینڈ ایوی ایشن فیئر (LIMA 2023) میں ایک نئی برآمدی کامیابی حاصل کی ہے۔

ملائیشیا کی وزارت دفاع کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے دائرہ کار میں، تقریباً 100 ملین ڈالر کے 3 ANKA سسٹم برآمد کیے جائیں گے۔ ملائیشیا کی ضروریات کے لیے مخصوص ریڈار ANKAs میں سیٹلائٹ کنٹرول کی صلاحیت کے ساتھ استعمال کیے جائیں گے۔ ڈیلیوری 2 سال کے اندر مکمل ہونے کی امید ہے۔

جبکہ معاہدہ فیز-1 کہلاتا ہے، ملائیشیا کی ANKA سپلائی فیز-2، فیز-3 کے طور پر جاری رہے گی۔



متعللقہ خبریں