مصطفیٰ شَن توپ کا 19 مئی تہوار پرمبارکباد کا پیغام

صطفیٰ شَن توپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس تاریخ کو پیش کرنا جب قومی جدوجہد کا پہلا قدم نوجوانوں کے لیے اٹھایا گیا تھا، پوری دنیا کو دیا جانے والا ایک اہم پیغام ہے

1988397
مصطفیٰ شَن توپ کا 19 مئی تہوار پرمبارکباد کا پیغام

ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ نے 19 مئی کو اتاترک کی یاد،  نوجوانوں  اور کھیلوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔

مصطفیٰ شَن توپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس تاریخ کو پیش کرنا جب قومی جدوجہد کا پہلا قدم نوجوانوں کے لیے اٹھایا گیا تھا، پوری دنیا کو دیا جانے والا ایک اہم پیغام ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پہلا قدم پہلی چنگاری ہے، مصطفیٰ شَن توپ نے  کہا کہ استنبول سے سامسن تک کے سفر کا افق مستقبل ہے، اور مقصد آزادی ہے۔

شَن توپ  نے کہا کہ آزادی ترکیہ کا مستقبل ہے۔"یہ مستقبل کبھی بھی آپ کے کندھوں پر بوجھ  نہیں ہے بلکہ آپ کا مستقبل ہے۔ مستقبل آپ کو روح، دل اور دماغ میں زیادہ خوش اور پُر امید بنائے گا۔



متعللقہ خبریں