شرناک کے بیست لر  کے  علاقے میں ایک دہشت گرد کو غیر فعالکردیا گیا

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ  جمہوریہ کی 100 ویں سالگرہ کے دائرہ کار  میں   سرحدوں کے اندر تمام دہشت گردوں کا صفایا کردیا جائے گا

1986966
شرناک کے بیست لر  کے  علاقے میں ایک دہشت گرد کو غیر فعالکردیا گیا

شرناک کے بیست لر  کے  علاقے میں ایک دہشت گرد کو غیر فعل کردیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق،  شرناک  جنڈا مری ریجنل کمانڈ اور شرناک  صوبائی جنڈا مری  کمانڈ انتظامیہ کے تحت، ڈرانز   اور اتاک ہیلی کاپٹروں  نے  فضائیہ کی کمان  میں جنڈا مری  اسپیشل آپریشنز کے تعاون سے  بیست لر  ، درےلر، آق سوت،  دیہی علاقوں میں کمانڈوز اور سیکورٹی گارڈز،  پوائنٹ پر مبنی آپریشن میں 1 دہشت گرد کو اس کے ہتھیار وں سمیت اسے غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ مسلح ڈڑانز  اور آتاک  ہیلی کاپٹروں فضائیہ کی کمان  میں جنڈا مری  اسپیشل آپریشنز کے تعاون سے  بیست لر  ، درےلر، آق سوت،  دیہی علاقوں میں کمانڈوز اور سیکورٹی گارڈز،  پوائنٹ پر مبنی آپریشن میں 1 دہشت گرد کو اس کے ہتھیار وں سمیت اسے غیر فعال کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ  جمہوریہ کی 100 ویں سالگرہ کے دائرہ کار  میں   سرحدوں کے اندر تمام دہشت گردوں کا صفایا کردیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں