کشادہ سی میں چار کروز بحری جہازوں کی آمد

پانامہ پرچم بردار  "MSC Splendia"، ناروے پرچم بردار  "Viking Star"، بہاما پرچم بردار  "S.S Voyager" اور پالاو پرچم بردار   "Aida Blu" کروز بحری جہاز  بحیری ایجین کی بندرگار  کشادہ سی میں لنگر انداز ہیں

1982711
کشادہ سی میں چار کروز بحری جہازوں کی آمد
kusadasi kruvaziyer.jpg
kusadasi kruvaziyer.jpg

8,200 سیاح 4 کروز شپ  کے ذریعے سیاحت کے اہم مراکز میں سے  آئدن کے علاقے کشادہ سی   پہنچ گئے ہیں۔

پانامہ پرچم بردار  "MSC Splendia"، ناروے پرچم بردار  "Viking Star"، بہاما پرچم بردار  "S.S Voyager" اور پالاو پرچم بردار   "Aida Blu" کروز بحری جہاز  بحیری ایجین کی بندرگار  کشادہ سی میں لنگر انداز ہیں۔

بحری جہاز سے اترنے والے 8,200 سیاحوں میں سے کچھ نے قدیم شہر ایفسس اور ازمیر کے سیلچوق میں ہاؤس آف ورجن مریم کا دورہ کیا، جب کہ دیگر نے کشادہ سی کے مرکزی علاقے میں شاپنگ کی۔

رواں ماہ بندرگاہ پر 80 کروز جہاز وں کی آمد کیتوقع کی جا رہی ہے۔

ایفیس   قدیم شہر اور ورجن مریم   کے  گھر کے قریب واقعہ  ہونے  کی وجہ سے کروز بحری جہاز یہاں آنےکو ترجیح دے رہے ہیں۔

سیاحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سیزن  کا آغاز بڑے فعال طریقے سے ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں