کشاداسی مییں بڑے پیمانے پر کروز شپ سے امریکی سیاحوں کی آمد
اطلاع کے مطابق پرنسس کروز کے بیڑے سے تعلق رکھنے والا کروز شپ ضلع میں مزید 3 بار سفر کرے گا، جبکہ بیڑے میں شامل بحری جہاز پورے سیزن میں بار 13 سفر کریں گے
1966806

کروز سیاحت کے اہم مراکز میں سے آئدن کے علاقے کشاآداہ سی میں برمودا پرچم بردار کروز جہاز " Island Princess " کے ذریعے 1997 سیاح تشریف لائے ہیں۔
زیادہ تر سیاحوں کا تعلق امریکہ سے ہے جن میں کچھ سیاح ازمیر کے علاقے سیلچوق میں ایفس انتیک شہر میں حضرت مریم کلیسے کی دعاءیہ تقریب میں شرکت کے لیے بسوں کے ذریعے علاقے روانہ ہوگئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق پرنسس کروز کے بیڑے سے تعلق رکھنے والا کروز شپ ضلع میں مزید 3 بار سفر کرے گا، جبکہ بیڑے میں شامل بحری جہاز پورے سیزن میں بار 13 سفر کریں گے۔