ترکیہ: دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

امور داخلہ کے مطابق، قائل کرنے کی کوششوں کے تحت گزشتہ روز پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

1951549
ترکیہ: دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

 ترکیہ میں  پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

 امور داخلہ کے مطابق، قائل کرنے کی کوششوں کے تحت گزشتہ روز پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔

بتایا گیا ہےکہ یہ دونوں دہشتگرد سال 2015 کے دوران تنظیم میں شامل ہوئے تھے جنہوں نے  عراق اور شام میں تخریبا کاریاں کی تھیں۔

 اس طرح سے سال رواں کے دوران اب تک نو دہشتگرد ہتھیار ڈال چکے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں