ترکیہ:زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41020 ہو گئی
چھ فروری کو ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلوں کے باعث اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 41020 ہو چکی ہے
1948404
![ترکیہ:زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41020 ہو گئی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/f20e/f411/c5de/63eb8fc8ad943.jpg?time=1718658424)
چھ فروری کو ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلوں کے باعث اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 41020 ہو چکی ہے۔
ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات کے مطابق،اب تک زلزلوں سے اکتالیس ہزار بیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔