ترک ریاستوں کی تنظیم نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو مبصر رکن کے طور پر قبول کرلیا
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس سلسلے میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم کا مبصر رکن کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے
1905173
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم (TDT) کا مبصر رکن کے طور پر قبول کرلیا گیا ہے۔
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس سلسلے میں پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم کا مبصر رکن کے طور پر قبول کر لیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر 9ویں TDT سمٹ کی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے ۔